واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف

151

کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین لائٹ اور کلرز موڈز کا آپشن استعمال کرتے ہوئے بیک گراؤنڈ تھیم منتخب کرسکتے تھے

حال ہی میں واٹس ایپ پر ٹیلی گرام اور فیس بک میسنجر سے ملتی جلتی رنگ برنگی تھمیز متعارف کرائی گئی ہیں جن کے ذریعے واٹس ایپ صارفین چیٹس کے سادہ سے بیک گراؤنڈ کو رنگا رنگ بیک گراؤنڈ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

رنگ برنگی تھیمز موجودہ تھیمز کے برعکس تمام چیٹس کیلئے دستیاب ہیں اور وال پیپرز سے بھی مختلف ہیں۔واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کو 2 نئی اپ ڈیٹس سے مزید بہتر بنا دیا گیا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ صارفین کیلئے نئی چیٹس تھیمز میں 20 مختلف رنگ اور 22 سے زائد ٹیکسچر تھیمز کا انتخاب موجود ہے۔

تبصرے بند ہیں.