لاہور: قو می اور بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی کے لیے پاک سیٹ اور سپیریئر کنکشن نے ایم او یو سائن کرلیا۔ پاک سیٹ کے سی ای او ڈاکٹر شاہدرشید اور ڈائریکٹر آپریشن سپیریئر کنکشن نے یہ معاہدہ سائن کیا۔
اس معاہدے کی وجہ سے ایم ایم ون پاک سیٹ کی بینڈ وڈتھ کی رسائی قومی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ممکن ہوسکے گی۔
واضح رہے کہ پاک سیٹ ایم ایم ون پاکستان کی کنیکٹوٹی کے پیچیدہ کام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، تعلیم اور صحت کو جب ڈیجیٹلائز کردیا جائے گا تو یہ پاکستان میں انقلاب برپا کرے گا۔
تبصرے بند ہیں.