پبلک اینڈ پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

10

اسلام آباد:پاکستان ریلویز نے 9 ٹرینوں کو پبلک اینڈ پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

 

 

ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلویز کے سی ای او نے ٹینڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی  ہے،پاکستان ریلویز 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا اشتہار 21 اگست کو جاری کرے گا۔

 

 

 

پرائیویٹ ہونیوالی ٹرینوں میں کراچی ایکسپریس ،عوام ایکسپریس،ہزارہ ایکسپریس ،بہاؤالدین زکریا ایکسپریس اورمہر ایکسپریس شامل ہیں۔

 

 

 

سکھر ایکسپریس ، چناب ایکسپریس اورمہران ایکسپریس کو بھی آؤٹ سورس کیا جائے گا۔

 

تبصرے بند ہیں.