پیرس:پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ دوڑ سے باہر ہوگئی ۔ پاکستان کے سکواڈ میں ایک اور ایتھلیٹ اگلے مرحلے کی دوڑ میں ناکام ہوگئی ہیں ۔
ابتدائی راونڈ میں فائقہ کی ٹائمنگ 12.49 رہی، فائقہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر تھی۔ فائقہ ریاض اگلے 100 میٹر دوڑ کے اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی نہ کرسکیں۔
فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ تین میں رہیں نہ اگلے پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں۔
عالمی ایتھلیکٹس فیڈریشن کی منظوری سے وائلڈ کارڈ انٹری کی حامل قومی ویمن چیمپئن 25 سالہ فائقہ ریاض ابتدائی راؤنڈ کے ہیٹ مقابلے میں ہی ناکام رہیں۔
تبصرے بند ہیں.