سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

32

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔

 

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ سماعت کررہاہے ۔

 

اٹارنی جنرل  منصوراعوان  نے دلائل دیتےہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں تب مخصوص نشستیں لےسکتیں جب  کم ازکم ایک امیدوارجیتاہو۔آئین کےمطابق  مخصوص نشستیں سیاسی جماعتوں کوملیں گی آزادامیدواروں کونہیں۔مخصوص نشستوں سےمتعلق آرٹیکل51کوبروئے کارلایاجائے

تبصرے بند ہیں.