ایک اہم سنگ میل عبور، ٹک ٹاک پر جنت مرزا کے 25 ملین فالورز ہوگئے

31

لاہور:ایک اہم سنگ میل عبور، ٹک ٹاک پر جنت مرزا کے  25 ملین فالورز ہوگئے ۔جنت مرزا کا شمار ان ٹک ٹاکرز شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانی شروع کیں تو شہرت کو بلندیوں کو چھو گئیں۔

جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انکی ٹک ٹاک پروفائل کا سکرین شاٹ دیکھا جاسکتا ہے جس میں ان کے فالوورز 25 ملین ہوچکے ہیں۔

25 ملین فالوورز ہوجانے پر جنت مرزا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا؟ میرے 25 ملین فالوورز ہو گئے، یہ میرے لیے ایک سنگِ میل ہے، میرے تمام فالوورز سے میں بہت محبت کرتی ہوں، بہت بہت شکریہ!

تبصرے بند ہیں.