کراچی : کراچی میں لیاری سے انتہائی مطلوب کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کیلئے ریکی کرتا تھا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم شناخت معراج عرف ماما کے نام سے ہوئی۔دہشت گرد نے گوادر جانے والی فوج کی گاڑی کی ریکی کی تھی۔
معراج نے نصیر آباد میں فوجی کیمپ کی ریکی بھی کرائی تھی ۔ملزم نے ماہ رمضان میں ریکی کرکے گوادر پورٹ پر حملہ کرایا ۔
تبصرے بند ہیں.