اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان اقدام کے تحت کمیٹی تشکیل دے دی۔
سربراہ وزیر مملکت برائے آئی ٹی ہوں گی۔کمیٹی نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اورڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے کام کرے گی ۔
کمیٹی ان دونوں اداروں کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرے گی اور قانونی حکمت عملی مرتب کرے گی ۔ ان اداروں کے قیام سے موجودہ ریاست اور مستقبل کے گورنرز کے سٹرکچر میں خلاء کو ختم کیا جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.