اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاکہناہے کہ سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے۔
اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے۔
ان کامزید کہنا تھا کہ مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں۔چیئر مین سینیٹ نےماحولیاتی تبدیلی اور سٹریٹ کرائم کوبڑامسئلہ قرار دیدیا۔ان کاکہنا تھاکہ ماحولیاتی تبدیلی اور سٹریٹ کرائم بڑا مسئلہ ہے۔
تبصرے بند ہیں.