رمضان کیلئے سکولوں کے نئے اوقات جاری

172

پشاور: محکمہ تعلیم نے پشاور میں رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے نئے اوقات جاری کر دیے، جس کا مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پرائمری سکولوں کے اوقات صبح ساڑھے 7 سے دن 11 بج کر 10 منٹ تک ہوں گے جبکہ ہمڈل، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کے اوقات صبح ساڑھے 7 بجے سے سوا 12 بجے تک ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.