لاہور : شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ٹیپوٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج قتل

317

 

لاہور : لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹا بالاج  کو قتل کردیا گیا ہے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 

نیو نیوز کے مطابق فائرنگ شادی کی تقریب میں ہوئی۔ حملہ آوروں نے بالاج ٹیپو پر فائرنگ کی۔امیر بالاج ٹرکاں والا کے سکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔

 

واضح رہے کہ امیر بالاج ٹیپو نے چند روز قبل  پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی تھی۔

تبصرے بند ہیں.