عون چودھری اور امیر مقام کو کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

64

سلام آباد :عون چودھری اور امیر مقام  کو کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری  کردیاگیا ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید دو نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ ن کے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.