لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں قائم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لیبارٹری کے بوائلر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے دو طلبا زخمی ہوگئے۔
پرنسپل الفرید ظفر کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں افراد طالبعلم ہیں۔دھماکےمیں جھلسنے والا مدثر 80 فیصد جھلس گیا جبکہ زخمی ہونے والا دوسرا طالبعلم سلیمان 20 فیصد جھلس گیا ہے۔
پرنسپل الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.