پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین اب دو ہفتے بعد نہیں ہرہفتے، نیا پلان تیار، تجاویز طلب

199

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا  منصوبہ تیار کیاگیا ہے۔  اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں  15کی بجائے 7روز بعد  تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

 

اوگرا،ڈیلرز اور کمپنیوں سےتجاویز طلب  کی گئی ہیں۔ اس بارے میں  پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تجویز مسترد کر دی  ہے۔

اس حوالے سے  پالیسی سطح پر مشاورت جاری ہے ۔آئل ڈیلرز ایسوی ایشن کا موقف ہے کہ ملک میں ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین نہیں ہو سکتا۔

تبصرے بند ہیں.