پیاز یانشہ ، پیاز کے کنٹینرز سے منشیات برآمد

75

کراچی : پیاز کے کنٹینرز سے منشیات برآمد ہوگئیں۔  بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کاہولناک سکینڈل سامنے آگیا  ہے۔

کراچی سے ملائیشیاپیاز  بھیجے گئے  لیکن  کنٹینرز سے منشیات برآمد ہوگئیں ۔  برآمد ہونے والی منشیات میں 100کلوکوکین  شامل  ہے ۔

 

411 کلو میتھامائن نامی منشیات  بھی برآمد کئے جانے کا انکشاف  ہو اہے ۔ ملائیشین  حکام نے  پاکستان میں ایف بی آر اور ٹی ڈیپ کو ہنگامی مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان کسٹمز نے فوری  ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

تبصرے بند ہیں.