حیدر آباد: ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج آسٹریلیا اور بھارت کا میچ ہوگا۔
نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کے درمیان میچ راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔
New Zealand look to build on their winning momentum as they take on the Netherlands in Hyderabad 🏏
Who's taking home the points today? #CWC23 pic.twitter.com/jP3nlnXWMv
— ICC (@ICC) October 9, 2023
خیال رہے کہ پہلے راؤنڈ کے میچوں کے بعد نیوزی لینڈ ورلڈ کپ اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔
New Zealand are top of the standings after the first round of matches 🇳🇿#CWC23 stats 👉https://t.co/nLlLIqdPDT pic.twitter.com/Z3gt9oIKce
— ICC (@ICC) October 9, 2023
واضح رہے عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ نیدر لینڈ کی ٹیم اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے جس میں اسے پاکستان نے 81 رنز سے مات دی تھی۔
تبصرے بند ہیں.