پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان 

124

اسلام آباد: یکم اکتوبر سے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کے باعث تیل کی پیداواری لاگت میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت میں 9.17 جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11.98 روپے کی کمی کا امکان ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5.58 روپے کمی ہو سکتی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ حکومت 30 ستمبر کو کرے گی۔

تبصرے بند ہیں.