دماغ خوروائرس،لاہور میں مریض سامنے آنے پر خطرے کی گھنٹی، خوف وہراس

59

 

لاہور :لاہور میں نیگلیریا کا مریض سامنے آگیا۔لاہو رمیں مریض سامنے آنے پر خوف وہراس پھیل گیاہے اور خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔

 

لاہور کے سروسز ہسپتال میں نیگلیریا کے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 30سالہ مصطفیٰ شفیق میں نیگلیریا وائرس پایا گیا ہے۔

 

طبی ماہرین کا کہنا ہے یہ انتہائی مہلک اور جان لیوا وائرس ہے جو پانی کے ذریعے ناک کے راستے میں دماغ میں داخل ہوجاتا ہے ،نیگلریا مریض کے دماغ کو کھا جاتا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.