کراچی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد انٹربینک میں ڈالر 5 روپے سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 16پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں 290 سے اوپر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 سے بھی اوپر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
تبصرے بند ہیں.