عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش

73

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔

 

لاہور ہائی کورٹ کا 2رکنی بینچ  جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت3 بجے کر ے گا۔

 

عمران خان سخت سکیورٹی میں لاہور ہائی کورٹ پہنچے، عمران خان نے اسلام آباد میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لئے رجوع کر رکھا ہے۔

تبصرے بند ہیں.