نگران وزیر حاجی محمد غفران کا رضا کارانہ طور پر بطور وزیر سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ

9

پشاور: خیبر پختونخوا کے نگران وزیر حاجی محمد غفران کا رضا کارانہ طور پر بطور وزیر سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ ۔

نگران صوبائی وزیر حاجی غفران دفتر کے کسی بھی مراعات  بشمول تنخواہ اور قابل قبول الاؤنسز، ‏POL، TA/ DAS رہائش، اسٹاف کار اور ذیلی عملہ بشمول ڈرائیور وغیرہ نہیں لیں گے۔

نگران صوبائی وزیر کا مراعات نہ لینے کے حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کو مکتوب ارسال ، نگران صوبائی وزیر حاجی غفران کا عوام اور صوبے کی خدمت کیلئے اپنے انتہائی عزم کا اظہار ۔

تبصرے بند ہیں.