کراچی :انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے ، کاروباری سرگرمیاں بھی محدود ہوگئیں ہیں،انٹر بینک میں ڈالر 227.12 روپے سے بڑھ کر 227.25روپے پر پہنچ گیا۔
کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 36 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کی وجہ سے کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 40753 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
تبصرے بند ہیں.