کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ اس سے قبل گزشتہ دو روز میں ڈالر 2 روپے 22 پیسے سستا ہوا تھا ۔
معاشی ماہرین نے پہلے ہی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کا ریٹ اوپر جا سکتا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.