سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو مزید 3 ماہ تک سعودی عرب میں قیام کی سہولت دے دی،اور زائرین کے لیے اعتمرنا ایپ کی جگہ نُسک ایپ متعارف کرا دی ۔
سعودی وزیر اعظم شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ازبکستان کے دارلحکومت تاشقند میں کہا کہ سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین مہینے تک سعودی عرب میں قیام کی سہولت دے دی ہے۔ نُسک ا یپلی کیشن کے ذریعے عمرہ زائرین ویزے کے علاوہ سفر کے لیے تمام ضروری اشیا، پیکیجز، ہوٹلز اور ٹیکسی وغیرہ کی بکنگ بھی با آسانی کروا سکیں گے۔
واضح رہے زائرین کو پہلے صرف ایک ماہ کے قیام کی اجازت تھی ۔
تبصرے بند ہیں.