پاکستانی باؤلرز کی خوب پٹائی ،انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی کھیل On ستمبر 30, 2022 68 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں لاہور : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچوں کی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بآ سانی شکست دے دی ہے۔ پاکستان کا 170 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ سیریز 3،3 سے برابر ہوگئی ۔اتوار کا میچ فائنل ہوگا۔ 68 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.