کراچی میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

91

 

کراچی : کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پٹرول پمپ پر سلنڈر دھماکے سے4 افراد جاں بحق اور  5  خمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور رینجرز  جائے وقوعہ  پر پہنچ گئے ۔

 

نیو نیوز کے مطابق ناظم آباد میں پٹرول پمپ کے قریب سلنڈر دھماکا ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے ۔زخمیوں اور لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ۔  دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.