براؤزنگ ٹیگ

Blast

میں وہ پاکستان چاہتاہوں جس میں امن ،خوشی ہو: خودکش حملے کے بعد سراج الحق کا جلسے سے خطاب

کوئٹہ:جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ژوب میں خودکش حملے کے باوجود جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے خود کش حملے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔ انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے موت سے ڈر نہیں،…

اللہ کا شکر ہے سراج الحق محفوظ رہے، ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذ مت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے سراج الحق محفوظ رہے، ان سے یکجہتی کا…

پشاور رنگ روڈ پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

پشاور:پشاور رنگ روڈ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکہ ہوا ۔ اس دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ موٹرسائیکل میں ہواہے ۔ دھماکے کی نوعیت کا…

ڈیرہ اللہ یار میں دستی بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار: صوبہ بلوچستان میں دستی بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔   پولیس ذرائع سے بتایا ہے کہ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں…

لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 سہولت کار گرفتار

لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی ملی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ سہولت…

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت 

لاہور : لاہور میں نیو انارکلی پان منڈی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی سی ٹی وی کے ذریعے دہشت گردوں کا پتا چل گیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ بھی  درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی  سی ٹی وی فوٹیج سے پتا…

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب زور دار دھماکا ،3 افراد جاں بحق، 23 زخمی

لاہور: لاہور میں لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 23 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔موٹرسائیکلوں بھی نقصان پہنچا۔ نیو نیوز کے مطابق لوہاری گیٹ کے قریب پان منڈی…

کراچی: نالے میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 3 افراد زخمی

کراچی: محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکےکے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق محمود آباد گیٹ کے قریب دھماکا ہوا  ہے جس میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال…