مینار پاکستان ہراسانی کیس میں نیا موڑ

190

لاہور : ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی شناخت پریڈ کی عدالت نے رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق خاتون نے 104 ملزمان مںح سے چھ ملزمان کی شناخت کی جبکہ چار ملزمان کو غلط شناخت کا ملزمان کو کل ضلع کچہری مںر پش کاطجائے گا۔

نیو نیوز کے پاس موجود جوڈیشل مجسٹریٹ کی رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرم نے شہر یار، مہران،عابد ،ارسلان ،ساجد اور افتخار کو شناخت کا خاتون نے تنو گواہوں بلال ،ریمبو اور صدام کی موجودگی مںے شناخت کی ۔

عدالتی رپورٹ کے مطابق چاروں ملزمان جل، مںم چھ ماہ سے مختلف مقدمات مںی قدی تھے۔خاتون کا کہنا تھا کہ ملزم افتخار نے اسکے کپڑے پھاڑے اور ہاتھوں مںٹ اٹھایاٹک ٹاک عائشہ اکرم نے ارسلان پر تشدد کرنے کا الزام عائد کار۔

عائشہ کا کہنا تھا کہ شہر یار نے دھکے دیکر جنگلے کے ساتھ مارااور مہران نے زودوکوب کاا ۔خاتون کے مطابق عابد نے سیلفیاں لںس اور غلط حرکات کںھ ۔ ملزم ساجد نے لڑکوں کو اس کی طرف آنے کے لیے اکسایا جبکہ اب تک 160 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جلز مںی قدط ہں جس مں سے 104 کی شناخت پریڈ کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.