عدالت نے معروف ٹک ٹاکر کو پھانسی کی سزا سنادی
اسلام آباد : اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر کو چوری اور قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی ہے۔
عدالت نے مجرم محمد نیاز عرف عالیان کو قتل کے مقدمے میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ…