لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا

170

لاہور: لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور دیگر ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں، ریسکیو اور دیگر اداروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پولیس نے دھماکے والی دکان کو جانے والے راستوں کو بند کر دیا ہے۔ دھماکے کے دیگر پہلوؤں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.