براؤزنگ ٹیگ

Zainab Waheed

کرکٹ کا سیمی فائنل، COP26 کا فائنل

تحریر۔ زینب وحید ویسے تو ان دنوں ٹویٹر پراوپر سے نیچے تک تمام ٹرینڈز کرکٹ کے ہی ہیں کیونکہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے جہاں  گیارہ نومبر کو اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہونے والا ہے،  نیوزی لینڈ کی افغانستان سے فتح کے بعد روایتی  حریف…

سرزمین مقدس سے بڑی خوشخبری

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے مدینہ منورہ سے ہر مسلمان بے پناہ دلی عقیدت اور احترام  رکھتا ہے  کیونکہ  یہی تو وہ سرزمین پاک ہے کہ جس سے وہ نور توحید پھوٹا جس نے پوری دنیا کو منور کردیا، اسی نظام نے غلامی…

درختوں کا نوحہ اور ابن آدم

تحریر: زینب وحید آج آپ کا ایک چھوٹا سا امتحان لیتی ہوں، دیکھتی ہوں کہ یہ جملہ پڑھ کر آپ کا ردعمل کیا ہو گا کہ "دنیا بھر کے جنگلات میں تین میں سے ایک درخت کو ناپید ہونے کا خطرہ ہے"۔ مجھے یقین ہے کہ میرے قارئین میں سے کسی پر زیادہ اثرتو…

موحولیاتی تبدیلی کا چیلنج، شاباش پاکستان

بھلا دنیا میں کون سا ایسا ملک اور معاشرہ ہوگا یا کون سے ایسے نوجوان یا بچے ہوں گے جنہوں نے 60 سیکنڈز میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا؟ اگر آپ نہیں جانتے تو عرض ہے کہ یہ سہرا پاکستان کے سر پر سجا ہے۔ یہ کارنامہ انجام دے کر…

نقل دراصل قوم کی بربادی

ٹیلی ویژن اسکرینوں پر دل ہلا دینے والے مناظر ہیں۔ کمرہ امتحان میں ممتحن موجود نہیں، مطالعہ پاکستان کا پیپر ہے، کتابیں کھلی ہیں، واٹس اپ پر متفرق سوالات کے جوابات آ رہے ہیں، کسی  نے  ہینڈ فری لگا  رکھی اور دوسری طرف سے جوابات…

میرے آنسوؤں کے ذمہ دار تم

فاطمہ کی سسکیاں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، بار بار وہ ننھے ہاتھوں سے گالوں پر بہتے آنسو پونچھتی ہے، مگر آنکھ سے بہتا پانی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لیتا۔ قبرستان کے ایک کونے میں گم سم کھڑی فاطمہ کا دل بھی دور افق پر غروب ہوتے سورج کے ساتھ ڈوب…