افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع
کابل: افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع ، پنج شیر کے تاجر حاجی نورالدین عزیزی کو عبوری وزیر تجارت تعینات کر دیا گیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بغلان کے تاجر حاجی محمد بشیرنائب وزیر تجارت تعینات جبکہ سرپل کے تاجر حاجی محمد عظیم سلطان زادہ…