بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
ممبئی: بھارت کےسٹار بلے باز یووراج سنگھ کو ہریانہ کی پولیس نے ساتھی کرکٹر کو " بھنگی " کہنے پر گرفتار کرلیا ۔ تین گھنٹے کی تحقیقات اور معافی کے بعد جان چھوٹی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے مبینہ طورپر بھارتی کرکٹر…