براؤزنگ ٹیگ

Yasir Arafat Muslim

فکرِ غامدی کا مستقبل؟

معروف مذہبی سکالر جناب جاوید احمد غامدی کے فکر کو بعض لوگ مقبولیت کی تعداد سے متعلق کر کے ان کے فکر کی درستی یا نادرستی کا فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ تاثر بھی عام ہے کہ غامدی صاحب نے رائج اور مقبول ِعام فکر کے مقابلے میں نیافکر پیش کیا ہے، لہٰذا ان…

اسلامی منہجِ فکر کا تاریخی تناظر

ڈاکٹر فضل الرحمن مرحوم کا شمارجید اہل علم میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر فضل الرحمن دینی علوم سے بھی واقف تھے اور دنیا کی جدید یونیورسٹیوں سے بھی تعلیم حاصل کی تھی۔ ڈاکٹر صاحب نے مذہب کی طرف راغب ہونے والے جدید تعلیم سے آراستہ اذہان کے ایک بڑے طبقے کو…

یہ دنیا ویران نہیں ہے

11 جنوری کی صبح گرامی قدر اکمل شہزاد گھمن کا فون آیا، سلام دعا اور خیریت کے بعد کہا کہ سرمد صہبائی صاحب کو فون کرلیں۔ سرمد صہبائی صاحب کو فون کیا تو بولے شام کو کیا کررہے ہو؟ ، عرض کیا سر کچھ خاص نہیں حکم کریں، اچھا تو پھرشام کو ساڑے پانچ…

آنکھ گہنائی ہوئی جسم ہیں پتھرائے ہوئے

مری پاکستان کے مقبول ترین تفریح مقامات میں سرِ فہرست ہے۔راولپنڈی اور اسلام آباد سے تقریباََ چالیس پچاس کلو میٹر کی مسافت پر ہونے کی وجہ سے ان شہروں کے رہنے والے عام طور پر ہفتہ وار تعطیل پر تفریح کے لیے مری کا ہی رخ کرتے ہیں۔اس کے علاوہ…

صدا بہ صحرا۔ تقسیم ہند کے دلخراش واقعات کا ایک باب

اگست کا مہینہ ختم ہوا اور جیسا کہ ہماری قوم کا عمومی مزاج ”رات گئی، بات گئی“ کا ہوچکا ہے، ایسے میں اب قوم کا جذبہ آزادی خیر سے 2022ء کی چودہ اگست ہی کو جاگے گا۔ تقسیم ہند کے حوالے سے ایک مضمون پڑھنے کو ملا سوچا کہ قارئین کو بھی شریک کروں کہ…

مذہبی، قومی تہوار اور ہم

پوری قوم نے وطنِ عزیز کا 75 واں یوم آزادی ملّی جوش و جذبے سے منایا۔ اس میں کیا کلام کہ یقینا ایک غیر معمولی دن ہے، اور اسے ایک بھرپور اور پُروقار طریقے سے منایا جانا چاہیے۔ لیکن14 اگست کی شام ہی سے سوشل میڈیا پربے شمارتصاویر اور ویڈیو وائرل…