براؤزنگ ٹیگ

winter

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی نوید سنا دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخواہ  ،اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش  اور برفباری کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا…

موسم سرما میں گھریلو صارفین کوگیس کی فراہم اولین ترجیح ہے، کابینہ کمیٹی اجلاس

اسلام آباد : موسم سرما میں گیس کی کمی ہے لیکن گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنا اولین ترجیح ہوگی ۔کابینہ کی توانائی کمیٹی کوبتایاگیا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو 15 فروری تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی جبکہ برآمدی شعبے سمیت کھاد کے کارخانوں اور آئی…

سردیوں میں ایک دن میں 3 دفعہ گیس دستیاب ہوگی: حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سردیوں میں ایک دن میں 3 دفعہ ، ناشتہ ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے وقت گیس دستیاب ہوگی ۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہفتے میں تین دن گیس…

شہری سردیوں میں گیس بحران کیلئے ہو جائیں تیار

لاہور: سردیوں میں ملک میں گیس کے بحران کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کی بڑی وجہ پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو گیس سپلائی کرنے والی عالمی کمپنیوں کی جانب سے کوئی مثبت رسپانس نہیں مل رہا ہے ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر اور جنوری میں 8 ایل…