براؤزنگ ٹیگ

WHO

’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا…

کورونا وائرس کی نئی قسم نے دنیا بھر میں ایکبار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن: کورونا وائرس کی نئی قسم " اومی کرون " کی دریافت نے پوری دنیا کو ایکبار پھر سے محتاط کردیا ہے ۔ یورپی یونین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اومی کرون کو سمجھنے میں 3 ہفتے اور اس کی ویکسیئن کی تیاری میں کتنا وقت لگے گا ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا…

پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں دھند ، کئی جگہ پر موٹر وے بند کردی گئی

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دھند نے پنجے گاڑھ لئے ۔تاحد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹروے بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں اضافے کے سبب سڑکوں پر…

کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، نیویارک میں 3 دسمبر سے ایمرجنسی کا اعلان

واشنگٹن: کورونا کی نئی قسم کے خطرے کے پیش نظر نیویارک میں 3 دسمبر سے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول کا کہنا ہے کہ ‏نیویارک میں اومی کرون ابھی نہیں پہنچا ، لیکن یہ آرہا ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے ہی…

پولیو کیسز میں کمی کے باوجود پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت  نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او  نے  پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی ۔پاکستان پر پولیو کی وجہ سے سفری پابندیاں مئی 2014 میں عائد…

دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا نے اپنی شہریوں کو جرمنی سفر کے خلاف تنبیہ کی ہے ۔ جرمن وزیر صحت جینز…

پاکستان میں کورونا اور ڈینگی کے وار جاری

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 4 مریض انتقال کر گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 659 ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ، 24 گھنٹے کے دوران 313 نئے کیسز…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد انتقال کرگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 618 ہو گئی ۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 216 نئے کیسز رپورٹ…

قبل از اموات کی اہم وجہ کیا ہے ؟اسے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟

کوپن ہیگن:یورپی ممالک میں دھول اور آلودہ ہوا کی وجہ سے قبل از وقت اموات کی تعداد میں نمایاں کمی آنے لگی ہے ،اگر ائیر کوالٹی کو ایسے ہی بہتر بنا تے رہے تو یقینی طور پر آلودہ فضا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے۔…