براؤزنگ ٹیگ

WHO

"آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس لازمی "، تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن پر عہد

اسلام آباد : تمباکونوشی کو مضرصحت قرار دیاجاتاہے ۔ 31 مئی کوتمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایاجاتا ہے اور آئندہ نسلوں میں اس کی آگہی کے لئے تقاریب کا اہتمام کیاجاتا ہے۔تمباکو کی صنعت کی مہلک مصنوعات پاکستانی بچوں کے حال اور مستقبل کو تاریک…

"تمباکو نہیں خوراک اگائیں”، تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن

لاہور:تعلیمی محققین اور پیشہ ور افراد کے ایک نیٹ ورک کیپٹیل کالنگ کی رپورٹ کے مطابق آج تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایاجارہاہے ۔ اس سے حکومت کو واضح پیغام جاتا ہے آئندہ بجٹ میں تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔ رپورٹ…

کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے۔   غیر ملکی  خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کی…

کورونا ویکسین کیخلاف فرانس، جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں مارچ

پیرس: یورپ کے کئی ممالک میں ہزاروں افراد کورونا ویکسین کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فرانس ، جرمنی ، آسٹریا اور اٹلی میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، پیرس میں ایک لاکھ سے زائد…

اومی کرون انسانوں کو زیادہ بیمار نہیں کرتا: برطانوی سائنسدان

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اومی کرون کورونا کی پہلی اقسام جیسا نہیں ، اور نہ ہی یہ انسانوں کو زیادہ بیمار کرتا ہے ۔ برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ کے پروفیسر جان بیل کے مطابق ، اومی کرون کا پھیلاؤ تیز…

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد ، 28 ہزار ، 918 ہو گئی جبکہ 648 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران…

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد ، 28 ہزار ، 905 ہوگئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹے…

تمام ممالک کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے ، بھارت 4 اور برطانیہ میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 160 ہو گئی ۔ واضح رہے کہ اومی کرون اب تک دنیا کے 40 سے زائد…

اومی کرون وائرس نے 40 ممالک میں پنجے گارڈ دیئے

لندن: اومی کرون وائرس کے حملوں میں تیزی آگئی ، دنیا میں مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ۔ کورونا کا نیا ویرینٹ اب تک 40 ممالک میں پھیل چکا ہے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مزید 75 افراد میں اومی کرون وائرس…