واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹ میں گروپ ایڈمن کیلئے خوشخبری
کیلی فورنیا:واٹس ایپ ہر گزرتے دن کیساتھ بہت سے نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے، تاہم اب صارفین کیلئے ایک اور نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کا تازہ ترین فیچر گروپ کے ایڈمن اور گروپ چیٹس کے…