براؤزنگ ٹیگ

Wapda

ہوشیار ، خبردار بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد :  مہنگائی میں پسے عوام کو ایک جھٹکا ۔ بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان  ،  سی پی پی اے نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی  ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمتوں…

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی پھر مہنگی کردی گئی

اسلام آباد:عوام پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی ۔ نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی طرف سےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فورتھ کوارٹر20-2019 ء کیلئے 0.82 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، پہلی اور دوسری سہ ماہی21-2020 ء کیلئے…

بجلی کی پیداواری قیمت 60 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کی پیداواری لاگت 60 فی صد تک بڑھ چکی ہے ۔ پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ ڈیزل ، فرنس آئل ، کوئلہ ،ایل این جی اور گیس سے بجلی بنانا ہے ۔   تفصیلات کے مطابق  گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے…

بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی، شبلی فراز نے عوام کو نوید سنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جس کی مدد سے عام صارفین کے بجلی بلوں میں ساٹھ فیصد تک کمی آئے گی۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ ان کا…

ملک بھر کے دریاؤں، آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری

اسلام آباد: واپڈا نے ملک بھر کے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 92 ہزار 900 اور اخراج ایک لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے ۔ منگلا میں پانی کی آمد…

مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنل نمبر 2 کے حصوں کو نہایت کامیابی کیساتھ جوڑ دیا گیا

اسلام آباد: واپڈا نے مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنل نمبر 2 کے دو حصوں کو نہایت کامیابی کے ساتھ آپس میں ملا دیا ہے۔ مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے دریائے سوات کا رخ موڑنے کی غرض سے ڈائی ورشن سسٹم کی تکمیل کی جانب یہ ایک اہم پیش رفت ہے اور اِس ہدف کو…

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پرپانی کی آمد 263200کیوسک اور اخراج 150000کیوسک،…

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں گرمی بڑھتے ہی بجلی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک بھر میں اس وقت 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے۔ اسلام آباد کے پوش علاقوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن…