براؤزنگ ٹیگ

Viral Video

عثمان خواجہ اور پیٹ کومنز نے وائرل ویڈیو پر اپنا ردعمل دیدیا

کینبرا: ایشز سیریز میں انگلینڈ کیخلاف جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹرز عثمان خواجہ اور کپتان پیٹ کومنز نے بھی ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان خواجہ نے اس وائرل ویڈیو کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

معذرت کرتی ہوں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں، حریم شاہ

لاہور: متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان کی جگ ہنسائی کروانے کے بعد اپنے بیان سے مکر گئی.کہتی ہیں میں تو مٖذاق کر رہی تھی۔ ایف آئی اے نے این سی اے کو حریم شاہ  کیخلاف کارروائی کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ کیا تو ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی یو ٹرن…

بھائی کی شادی پر ندا یاسر کا رقص، ویڈیو وائرل

کراچی: مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی بھائی کی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ندا یاسر کے بھائی کی مہندی کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری سمیت یشما گل، حرا…

علیزے شاہ کاسگریٹ پینے کی ویڈیو بنانیوالے کو سبق سکھانے کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ  ان دنوں اپنی ایک ویڈیو کے باعث  سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ، ویڈیو میں اداکارہ کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو کسی نے علیزے کی مرضی کے بغیر بنا کر سوشل میڈیا پر…

علیزے شاہ کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ  کی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سگریٹ  پینے کی  ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے ، علیزے شاہ کی اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی انٹرنیٹ…

آصف علی کا ’چھکا ‘ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور: معروف قومی کرکٹر آصف علی ایک بار پھر اپنی زبردست پرفارمنس اور دھواں دار بلے بازی کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی خوب داد سمیٹ رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں ٹوئیٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گئے  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

مریم نواز کی بیٹے کی شادی کی تقریب میں گانے کی ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہونا طے پائی ہے اور بیٹے کے ولیمے کے باعث مریم نواز نے کچھ روز کیلئے…

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں اچانک ہانیہ عامر کی انٹری

کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ روز  اپنے مداحوں سمیت سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں  پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر کے ایک میوزک کنسرٹ کے دوران اچانک اداکارہ ہانیہ عامر کی انٹری نے سب کو حیران کر…

بھارت: ڈاکٹر کی گائے کا گوبر کھانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں ایک ڈاکٹر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو  رہی ہے جس میں ڈاکٹر کو گائے کا گوبر کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بھارتی ایم بی بی ایس ڈاکٹر منوج مِتل کی ایک غلیظ  ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اِس ڈاکٹر کو گوبر…

پاوری گرل دنانیر کی ڈانس ویڈیو کے انٹرنیٹ پر چرچے

لاہور  (ویب ڈیسک)  وائرل گرل دنا نیر مبین نے  ایک   بار پھر اپنی نئی ویڈیو سے  خبروں میں جگہ بنا لی ہے ۔ سوشل میڈیا پر شمالی علاقہ جات کی سیر کے دوران ایک ویڈیو سے شہرت پانے والی  پاوری گرل دنانیر مبین کی  ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر خوب…