کترینہ کیف اور وکی کوشال نے شادی کے نشریاتی رائٹس بھاری قیمت پر فروخت کردیئے
ممبئی : بھارتی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کردیئے ۔
جبکہ مہمانوں کو بھی اس بات پر پابند کردیا گیا ہے کہ وہ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کریں گے ۔
بھارتی…