لاہور میں مسافر وین نالے میں جاگری، 6 افراد جاں بحق
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں کاہنہ کے علاقہ ہلوکی کے قریب مسافر وین نالے میں جاگری جس سے 6 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
کاہنہ کے علاقہ ہلوکی کے قریب ٹرالی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں مسافر وین گندے نالے میں جا گری.جس کے نتیجہ…