افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مستعفی
نیویارک: افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مستعفی ہوگئے ، زلمے خلیل زاد کی جگہ ان کے نائب تھامس ویسٹ کو تعینات کیا جائے گا ۔
اس حوالے سے اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا کہ زلمے خلیل زاد کا امریکا…