براؤزنگ ٹیگ

US President

اوریگن، واشنگٹن میں غیر معمولی گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی

نیو یارک: امریکا کی ریاستوں اوریگن اور واشنگٹن میں غیر معمولی گرمی کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی ۔ امریکا کی ریاست اوریگن میں جمعے سے اب تک 63 اموات ہوئی ہیں جن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ…

ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار نہیں کرنے دیے جائیں گے: امریکی صدر

نیو یارک: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار نہیں کرنے دیے جائیں گے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی صدر' ریوین ریولن ' سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران ایران کے خلاف سخت موقف کی یقین دہانی کرائی ۔…

’امریکہ اور افغانستان کی پارٹنرشپ قائم رہے گی‘ جو بائیڈن اور افغان صدور کی اہم ملاقات

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، افغانستان کا مستقبل افغانوں ہی کے ہاتھ میں ہے، امریکہ اور افغانستان کے درمیان پارٹنرشپ ختم نہیں ہو رہی بلکہ قائم رہے گی اور باہمی تعاون…

اشرف غنی اور امریکی صدر جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے

نیو یارک: افغان صدر اشرف غنی اور امریکی صدر جوبائیڈن جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے ۔ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی صدر اور افغان صدر کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہو گی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اس ملاقات میں…