افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کا طالبان کو ایک اور جھٹکا
واشنگٹن:افغانستان سے امریکی اور نیٹو فورسز کے انخلا کے بعد طالبان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا ،امریکہ نے طالبان کے منجمد اثاثے بحال کرنے سے پھر انکار کر دیا ۔
امریکی نائب وزیر خزانہ ’’ویلے۔ ایڈیمو ‘‘نے سینیٹ میں بریفنگ کے دوران کہا کہ ا…