امریکا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا
نیویارک: امریکا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ۔ تجربے کی ناکامی کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق ، آواز کی رفتار سے بھی 5 گنا تیز ہائپر سونک میزائل کی غیر معمولی رفتار بڑھانے والا…