براؤزنگ ٹیگ

UNO

کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ،شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام خط 

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیرمیں جاری انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام خط لکھ دئیے جس میں تنازعہ جموں و کشمیر کو سلامتی…

کورونا وائرس کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی ، اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟

لاہور: جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں ایکبار پھر سے خطرے کی گھنٹی بج  اٹھی ہے ۔ جنوبی افریقہ کے جنگلات میں پیدا ہونے والے کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کو  "اومی کرون"  کا نام دیا گیا ہے ۔  اومی کرون کیا…

عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے…

عالمی برادری ہندوتوا کے خطرے کو تسلیم کرے: پاکستان  

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی ہندوتوا کے خطرے کو تسلیم کرے جو پڑوسی ممالک میں عدم استحکام کا باعث ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں جمع کرائے گئے ایک تحریری بیان میں…

عالمی برادری جوہری ہتھیار وں کی تخفیف کرکے امن کے نئے دور کا آغاز کرے: اقوام متحدہ  

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ ہمیں جوہری ہتھیار کی تخفیف کرکے عالمی امن اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز کرنا چاہیے۔ جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ جوہری…

دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے۔ مستقبل میں لاکھوں انسانوں پر سیاسی تنازعات، کورونا کی وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک…

وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب کیساتھ ملاقات، متوازن تعلقات کی خواہش کا اعادہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر…

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اجلاس سے بذریعہ ویڈیو خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ نیویارک میں…

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے آن لائن خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے آن لائن خطاب کریں گے جو دنیا کا سالانہ سب سے بڑا سفارتی اجتماع ہوتا ہے۔ پاکستان اجلاس کے دوران بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں…