براؤزنگ ٹیگ

Umrah

پاکستانیوں کے لیے عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع

اسلام آباد:  پاکستانی زائرین کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران عمرہ ویزے کی مدت 30 سے بڑھا کر 90 دن کرنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کا مقصد پاکستان سے آنے والے…

سعودی عرب نے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دیدی

ریاض: سعودی عرب نے عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کی اجازت کے بعد اب 7 سال یا اُس سے زائد برس کے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں تاہم یہ شرط عائد…

عمرہ پر آنیوالوں کی ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی، سعودی عرب

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنیوالوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی اور حرم مکی الشریف میں نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔   سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ…

سعودی عرب نے ایک کے بعد دوسرے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے ایک کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ 10…

شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی ثناء خان کو عظیم سعادت مل گئی

لاہور: شوبز کی دنیا کو چھوڑ کر نئی زندگی کی شروعات کرنے والی سابق اداکارہ ثناء خان ان دنوں اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے موجود ہیں، تاہم عمرہ کے علاوہ انہیں ایک اور عظیم سعادت حاصل ہوئی ہے۔ بھارت کے…

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ: وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حا صل کر لی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضرى دی اور مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران…

کورونا ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو ہی عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق آج سے کورونا ویکیسن کی دونوں خوارکیں لگوانے والے افراد ہی ، مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں…

سعودی عرب نے 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دیدی

ریاض: سعودی عرب نے 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دیدی ، سعودی وزیر برائے حج کا کہنا ہے کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے ۔ نائب وزیر حج کے اعلان کے مطابق ، عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا ، سعودی…