اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے
برلن : پاکستان :کے معروف کامیڈین عمر شریف کی آج جرمنی میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ ان کی میت کل پاکستان پہنچے گی ۔
تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین عمر شریف کی جرمنی کےشہر نیورمبرگ میں آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی ان کی اہلیہ زریں غزل…