عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کردی گئی
برلن : معروف اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے شہر نیور مبرگ میں ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ علامہ محمد اشرف قادری کی امامت ادا کی گئی ۔
نیو نیوز کے مطابق اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ…